Advertisement

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور

Capt-safdar

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف غداری کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 10 اکتوبر تک منظور کرلی ۔

ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف گوجرانوالا پولیس نےبغاوت کا مقدمہ درج کیا جس کا مقصد انہیں سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ شاملِ تفتیش ہونا چاہتے ہیں استدعا ہے کہ عدالت ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version