تقریروں میں اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش کی گئی ،عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کا ناکام شو اپوزیشن کے لئے سبق ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے مو جودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپوزیشن کی کال کو یکسر مسترد کر دیا ، عوام نے انتشار کی سیاست کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات کو یکسر فراموش کر دیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
عثمان بزدار نے کہا کہ انتشار کی سیاست کر کے اپوزیشن نے اپنی رہی سہی ساکھ بھی خاک میں ملا لی،اپوزیشن منفی سیاست سے ہمیشہ توبہ کر لے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

