Advertisement

خواجہ آصف کی نیب میں دوبارہ طلبی

خواجہ آصف

نیب نے مسلم لیگی رہنما خواجہ آصف کو اقامہ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے خواجہ آصف کو دستاویزات سمیت آج بلایا ہے، نیب نے اقامہ کی کاپیاں، ملازمت کے لئے دی گئی درخواست کی کاپی بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق نوٹس میں کہا گیا کہ خواجہ آصف یواے ای میں 2004 سے 2018 تک الیکٹرک کمپنی کے کنسلٹنٹ رہے، نیب نے ملازمت کی نوعیت، تنخواہ کے چیکس، ایمپلائیز فائل کی تصدیق شدہ کاپی اور اختتامی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا بطور کنسلٹنٹ کتنی تنخواہ وصول کی اور رقم کس بنک اکاونٹ میں جمع ہوئی بتایا جائے، رقم کس چینل کے ذریعے پاکستان منتقل کی گئی تفصیلات بتائی جائیں، بطور کنسلٹنٹ کمپنی کی جانب سے کیا کیا سہولیات ملیں، کمپنی کو دی گئی نوکری کی درخواست اور اقامہ ایگریمنٹ ہمراہ لائیں، اقامہ کی مدت میعاد کب ختم ہوئی تفصیلات بتائی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
Next Article
Exit mobile version