Advertisement

صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد

صدر وزیراعظم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے حضرت محمدؐ خاتم النبین کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ آپؐ کی حیات مبارکہ جہد مسلسل اور انسانیت کی رہنمائی ہے، آپﷺ نے بے مثال فلاحی ریاست قائم کر کے دکھائی، عدل و انصاف، مذہبی و سماجی آزادی کا عملی نمونہ ریاست مدینہ تھی، مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کیلئے کام کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ کوشش ہے ریاست مدینہ کے تصور سے مکمل رہنمائی حاصل کریں، وطن عزیز کو فلاحی ریاست کے سانچے میں ڈھالیں گے۔

صدر مملکت نے کہا کہ عدل وانصاف، مذہبی و سماجی آزادی کا عملی نمونہ ریاست مدینہ تھی، کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصور سے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وطن عزیز کو فلاحی ریاست کے سانچے میں ڈھالیں گے ،جس کیلئے سفرکا آغاز کردیا ہے اور اب منزل زیادہ دور نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version