Advertisement

وزیر اعظم لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور پہنچے ہیں جبکہ شبلی فراز، سید فخر امام، شہزاد اکبر اور چیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ و ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔

لاہور دورے میں وزیراعظم سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے جبکہ وزیر اعظم راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

دورے کے دوران بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جبکہ وزیر اعظم سے پنجاب کابینہ کے سینیر اراکین بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version