Advertisement

صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات کا حصہ ہے, وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات کا حصہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس  ہوا ہے جس میں وفاقی دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی بہتری اور عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا جائزہ لیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ قومی ہیلتھ کارڈ کا دائرہ کار وسیع کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام اس سہولت سے مستفید ہو سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے حوالے سے کوششوں کو مزید تیز کیا جائے۔

یاد رہے کہ اجلاس میں بنیادی ہیلتھ کئیر یونٹس اور درمیانے درجے کے ہسپتالوں میں سہولیات کی بہتری کے ذریعے بڑے اسپتالوں کا بوجھ کم کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل پیش کیا گیا جبکہ مریضوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو برؤے کار لانے کے حوالے سے روڈ میپ بھی وزیرِ اعظم کو پیش کیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version