مولانا ڈاکٹرعادل پر حملے کے تانے بانے پڑوسی ملک میں ملتے ہیں، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے میں شہید مولانا ڈاکٹرعادل پر حملے کے تانے بانے بھی پڑوسی ملک میں ملتے ہی۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروانے کی کوشش کررہا ہے ۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مولانا عادل کے قاتلوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ریاست اور عوام متحد ہیں اور ملکر امن و امان خراب کرنے کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

