Advertisement

وزیراعظم کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب و گورنر سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم کو پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی ، انھیں کورونا کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم لاہور میں اہم اجلاسوں کی صدارت اور پنجاب حکومت کی جانب سے بنائے گئے انڈرپاس کا افتتاح کریں گے

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی شہباز شریف کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو دوبارہ...

عالمی وبا کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد...

Advertisement

واضح رہےکہ  وزیراعظم آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کریں گے اورملک میں کورونا کی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم حکومتی اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے ، اسمارٹ لاک ڈاؤن سمیت دیگر معاملات پر غور ہو گا۔

خطاب کے دوران وزیراعظم ماسک کے استعمال، ایس او پیز پر عمل درآمد کی اپیل بھی کریں گے۔

 قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری بھی دی جائے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں این سی او سی اور صحت و تعلیم کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کے زیر صدارت ہو نے والے قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version