Advertisement

این سی سی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی

اس وقت ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے، وزیراعظم

این سی سی کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کورآرڈینشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں این سی او سی کی جانب سے وباء کے موجودہ پھیلاؤ اور مثبت کیسز کی شرح کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی ہے۔

اجلاس میں این سی سی نے ماسک پہننے، کاروباری اوقات کار میں کمی سمیت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاز کے احکامات کی توثیق کر دی ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں کی استعداد کار بہتر بنائی جائے تاہم این سی او سی لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام متعلقہ فریقوں سے مشاورت کرے۔

یاد رہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت جبکہ این سی او سی کی جانب سے کووڈ19 کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیرا عظم کو آگاہ کیا گیا۔

Advertisement

پبلک سیفٹی اور صحت کے میدان میں کاوشوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے این سی او سی اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے کردار کو سراہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version