Advertisement

تعمیرات سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور معیشت مستحکم ہوگی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  تعمیرات ہونے سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور معیشت مستحکم ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور چیئرمین پاکستان آئی لینڈز اتھارٹی عمران امین  نےملاقات کی۔

ملاقات میں وزیر اعظم کو تعمیرات اور ان منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ   تعمیرات ہونے سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور معیشت مستحکم ہوگی۔

عمران خان کا کہنا تھا  تعمیرات کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے،  ہر منصوبے کا ماحولیاتی تجزیہ قانون کے مطابق ضروری ہے۔  اس ضمن میں حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version