سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، شبلی فراز

وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فرازکا کہنا ہے کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا، نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے، نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔
سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔ نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔ نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) November 1, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

