وزیراعظم کا ملک میں احتساب کے عمل کو جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں احتساب کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مقصد صرف لوٹی ہوئی رقم کی حفاظت کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے ایف اے ٹی ایف قوانین کے بہانے حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کو حکومتنے منظور کرنے سے صاف انکار کردیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے قومی اداروں کو تباہ کردیا اور عوامی شعبے کی بڑی تنظیمیں بھاری قرضوں کی زد میں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

