شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی رہائی کل ہو گی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی کل 27 نومبر دوپہر 2 بجے ہوگی۔
ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجوائی گئی سمری کی منظوری دیدی۔
زرائع وزیراعلی آفس کے مطابق وزیراعلی نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو 5 روز کےلئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی۔
واضح رہےکہ پنجاب کابینہ نے تھروسرکولیشن 5 روز کےلئے پے رول پر رہائی کی منظوری دی تھی۔
کابینہ ممبران سے منظوری لینے کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری بھیجوائی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement