Advertisement

تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 23 نومبر کے بعد کیا جائے گا، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی   کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 23 نومبر کو وفاقی حکومت کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی    نے یوٹرن لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کو مشاورتی اجلاس کا نام دے دیا۔

سعید غنی نے کہا کہ  ‏تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ایک مشاورتی اجلاس تھا جس میں وفاقی حکومت کی دی گئی تجاویز پر ارکان سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ   تعلیمی اداروں کو بند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت، محکمہ صحت کی مشاورت اور وفاقی حکومت کے 23 نومبر کو ہونے والے اجلاس کے بعد کیا  جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version