Advertisement

ٹائیگر فورس ان ایکشن ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں

ملک بھر میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹائیگرزفورس کی نشاندہی پر سول انتظامیہ مسلسل چھاپے مار رہی ہے، پنجاب میں موٹروےریسٹ ایریاز میں مسافروں سے ناجائز منافع خوری میں ملوث افراد گرفتار کرلیا گیا، زائدقیمت میں اشیا کی فروخت پر سروس ایریاسیل جبکہ 40ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نےگزشتہ ہفتے موٹروے پر ناجائز منافع خوری کا نوٹس لیا تھا، موٹروے پر مسافروں سے اشیائے ضروریہ کی 3گنا زائد قیمت لی جارہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انتظامیہ نے ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر سیالکوٹ میں آٹا، چینی اور چاول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی کارروائیاں کیں اور بڑی مقدار میں اسٹاک قبضے میں لے کر اسٹورز سیل کر دیے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version