وزیراعلیٰ سندھ عالمی وبا کا شکار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا، جمعہ نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت پر وزیراعلیٰ سندھ نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ہلکا بخار ہے باقی طبیعت کافی بہتر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

