کراچی کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام
کراچی میں مختلف شاہراہوں پر سیکورٹی انتظامات کے باعث بدترین ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کرکٹ ٹیموں کی میچ پریکٹس اور سیکورٹی کے باعث نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے سامنے والا فلائی آور ٹریفک کے لئے تاحال بند ہے جس کے باعث شارع فیصل سے بزریعہ کاساز لیاقت آباد جانے اور آنے والا ٹریفک شدید متاثر ہوا ہے۔
تاہم کارساز روڈ پر شدید ٹریفک جام کی صورتحال موجود ہے۔
Advertisement
راستے بند ہونے کے باعث شاہراہ فیصل اور کارساز روڈ پر ٹریفک سست رفتاری کا شکار ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

