Advertisement

کراچی کے مسائل کا حل انتہائی ضروری ہے، وزیراعظم

PM chaired meeting on Karachi infra instructure package

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کیا مستقل بنیادوں پر حل انتہائی ضروری ہے اس لئے انہوں نے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں کراچی ٹرنسفارمیشن پیکج پر عملدرآمد سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی ہے۔

وزیراعظم نے اجلاس میں کہا ہے کہ ہر سال مون سون کے دوران کراچی میں برساتی پانی سے ہونے والے نقصانات کا سبب نالوں پر غیر قانونی تعمیرات ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کراچی میں تجاوزات ہٹانے سے پہلے وہاں کے مستحق مکینوں کیلئے پیشگی متبادل انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

وزیر اعظم کی کراچی کو پانی فراہم کرنے کے کے فور منصوبے کی استعداد اور افادیت بڑھانے کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزارتِ منصوبہ بندی کے تحت تکنیکی کمیٹی بنانے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

Advertisement

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت 100 سے زائد منصوبوں کی منصوبہ بندی کی جا چکی ہیں تاہم 1.117 ٹریلین روپے کی لاگت سے منصوبے مکمل ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version