Advertisement

بلاول بھٹو بہن کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوعالمی وبا کورونا کے باعث بہن بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی ذرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی سرگرمیاں ماند پڑنے لگیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، وہ گھر کے مخصوص حصے میں قرنطینہ میں ہیں۔

دوسری جانب سابق صدر آصف زرداری نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے شرکت کریں گے جب کہ بلاول ہاؤس کے اسٹاف کے تین ارکان میں بھی کورونا وائرس مثبت آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق منگنی کی تقریب میں صرف مخصوص لوگ شرکت کریں گے اور دونوں خاندانوں کے افراد شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version