Advertisement

کراچی ،رکشہ سوار کو کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا

کچرا

کراچی میں رکشہ سوار شہری کو کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہ نور جہاں پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کچرا پھینکنے پر رکشہ سوار شہری کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایک ڈرائیور اپنے رکشے سے ناریل کے درخت کی خشک چھڑیاں اتار کر گندگی کے ڈھیر پر پھینک رہا ہے، پولیس اہلکار رکشہ سے کچرا پھینکتے ہوئے اس شخص کو دیکھ کر   موبائل روک دی اوراسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں کچرا پھینکے پر دفعہ 144 نافذ ہے،رکشہ ڈرائیور کیخلاف قانونی کارروائی کی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version