Advertisement

وزیر اعظم نے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس اپ لفٹ پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم عمران خان  نے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس اپ لفٹ پروگرام کا افتتاح کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  ایک ارب روپے کی لاگت سے کرکٹ اسٹیڈیم   کی انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق اپگریڈیشن کی جائے گی۔10 کروڑ روپے کی لاگت سے خواتین کے لیے ان ڈور اسپورٹس  سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

 تقریباً 9 کروڑ روپے کی لاگت سے نیا سوئمنگ پول بنایا جائے  گا۔10 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر  اور سازوسامان سے آراستہ  کیے جانے والے جم کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس ہالز کو قومی سطح کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا۔

Advertisement

حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال گراؤنڈ، اسکواش کورٹ، واکنگ ٹریک، مارشل آرٹ ہال، تائیکوانڈو ہال و دیگر سہولیات پہلے ہی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version