Advertisement

مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گی

مسلم لیگی رہنما مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازقبل ازوقت سینٹ الیکشن پر بات کریں گئیں ۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنی عوامی رابط مہم اور ریلیوں کے حوالے سے بھی آگاہ کریں گئیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ  کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پی ڈی ایم کے کامیاب جلسوں سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے رابطے کے دوران مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Advertisement

پی ڈی ایم کے نوجوان سرکردہ رہنماؤں نے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے متعلق حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

جاری بیان کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں کسی کو ایسے غیر آئینی ہتھکنڈے دہرانے نہیں دیں گے کہ وہ 2018 کے الیکشن بن جائیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں شرکت کی دعوت بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version