Advertisement

وزیراعظم مولانا طارق جمیل کی صحت کیلئے دعا گو

وزیراعظم عمران خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ممتاز عالمِ دین طارق جمیل کی صحت کیلئے دعاگو ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  وہ مولانا طارق جمیل کی کوویڈ 19 سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبیعت ناساز تھی جس کے باعث کورونا ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ مثبت آگئی۔

ممتاز خطیب اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے مزید بتایا کہ رپورٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔

انہوں نے تمام سب چاہنے والوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version