Advertisement

مریم نواز نے پارٹی کو از سر نو منظم کرنے کا بیڑہ خود اٹھا لیا

مریم نواز

لاہور جلسے کی ناکامی کے بعد مسلم لیگی رہنما مریم نواز متحرک ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارٹی کو از سر نو منظم کرنے کا بیڑہ خود اٹھا لیا ہے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق  نائب صدر مریم نواز پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دورے کرینگی۔

صرف یہی نہیں بلکہ مریم نواز پارٹی رہنماؤں کے اختلافات بھی ختم کروائیں گی، ن لیگ بلوچستان کی تنظیم مکمل کرینگی ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی ۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے سینئیر و مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ کو پنجاب کے تمام اضلاع میں ورکرز کنونشن کا شیڈول بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی اجلاس میں تمام رہنماؤں اور اراکین پارلیمنٹ کو مریم نواز کی مکمل سپورٹ کی ہدایت بھی کردی ہے۔

مزید پڑھیں

دریائے سندھ پر متنازعہ کینال منصوبے کے خلاف پیپلزپارٹی کا احتجاج، سندھ بھر میں ریلیاں

کراچی: دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف پیپلزپارٹی کی جانب سے...

اب پارٹی میں سزا اور جزا کا نظام ہوگا، مریم نواز

لاہورجلسہ کے بعد مسلم لیگی رہنما مریم نواز نے لاہور ڈویژن کے...

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version