Advertisement

رشوت لینے پر پی آئی اے کے 26 ملازمین فارغ

جعلی ڈگری، فراڈ اور مسافروں سے رشوت لینے پر پی آئی اے کے 26 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رشوت لینے کے الزام میں پی آئی اے کے 26 ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے تاہم پی آئی اے انتظامیہ نے تحقیقات کے بعد کارروائی کر کے ان ملازمین کو برطرف کیا ہے۔

اس ضمن میں پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی چھٹیوں پر 8 جعلی ڈگری پر 4 مسافروں سے پیسے لینے پر 4 برطرف کئے ہیں جبکہ فراڈ کرنے پر 3, سرکاری معلومات افشا کرنے پر 2 اور غیرقانونی کام کرنے والے ایک ملازم کو بھی برطرف کیا گیا ہے۔

تاہم پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے اچھی کارکردگی پر 12 ملازمین کو شاباشی اور انعام سے بھی نوازا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version