Advertisement

مریم نواز کی زیرِ قیادت ریلی آج نکلے گی

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی زیر قیادت ریلی آج نکلے گی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے آج کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا ہے، جوکہ دوپہر 2 بجے جاتی امرا سے شروع ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جاتی امرا سے  ہو تی ہوئی ریلی مزنگ چنگی، لکشمی، گوالمنڈی اور پھر لوہاری پہنچے گی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز داتا دربار پر حاضری بھی دیں گی۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز شنگھائی برج، اچھرہ اور لوہاری گیٹ پر خطاب بھی کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسی سلسلے میں مسلم لیگ ن کی عوامی مہم جاری وساری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version