Advertisement

عبدالحفیظ شیخ کو نیب سے انکوائری کا نوٹس

عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں کیونکہ نیب کی جانب سے حفیظ شیخ پر غیر قانونی ادائیگی کا الزام ہے۔

اس ضمن میں نیب کا کہنا تھا کہ کیئرپروجیکٹ کےتحت سسٹم کبھی نہیں لگایاگیا لیکن کمپنی اگیلیٹی کو ادائیگی کی گئی اور اب حفیظ شیخ پر ایک کروڑ بارہ ڈالر کی بدعنوانی کا الزام میں تحقیقات ہورہی ہے۔

‏نیب کراچی نے حفیظ شیخ کو تحقیقات کے لیے نوٹس جاری کردیا جس میں ‏نیب کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نے حفیظ شیخ کو یکم دسمبر کو طلب کیا تھا۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے وزیراعظم کے مشیرحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کیا گیا تھا تاہمنیب کی جانب سے طلبی کے باوجود مشیر خزانہ پیش نہیں ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
Next Article
Exit mobile version