سندھ حکومت کا مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن دینے کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں میں کام کرنے والےتمام مسیحی ملازمین کے لیے خوشخبری سنادی گئی ہے۔
سندھ حکومت نےتمام مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن دینے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ 18 دسمبر کو جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
اس ضمن میں سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا مقصد مسیحی ملازمین اپنی کرسمس عید بھرپور طریقے سے مناسکیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

