Advertisement

انسانی حقوق کا عالمی دن ، پاکستان میں ہرشہری کو یکساں حقوق حاصل ہیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو یکساں حقوق حاصل ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر کے لوگ بنیادی حقوق کےلیے برسوں سے جدوجہد کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ نے انسانیت کےلیے انسانی حقوق کا ابدی، لاگانی پیغام دیا ہے اور دین اسلام انسانی حقوق کا علمبردار ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی پاسداری نہ کرنے والے معاشرے اخلاقی لحاظ سے بتاہ ہوجاتے ہیں اور مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں

عثمان بزدار نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ بنیادی حقوق کےلئے برسوں سے جدوجہد کررہے ہیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی حقوق کےلیے ترس رہے ہیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لینا چاہیے، بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی مہذب معاشروں کی پہنچان ہے، آج ہمیں ہرشہری کے انسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version