Advertisement

صاف صاف بتا دیا ہے، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  صاف صاف بتا دیا ہے  کسی کو  این آر او نہیں ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں  کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

وزیراعظم نے حکومتی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز دیتے ہوئے کہا کہ  صاف صاف بتا دیں  کسی کو  این آر او نہیں ملے گا۔

عمران خان نے کہا کہ  لاہور کے عوام سیاسی طور پر بہت باشعور ہیں ،عوام اپوزیشن کا بیانیہ قبول نہیں کریں گے۔ مجھے لاہوریوں کو جلسوں کے  لیے نکالنے میں 14 برس لگے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور سمیت پی ڈی ایم کے تمام جلسے ناکام ہوئے۔ لاہوریوں نے پی ڈی ایم شو کو مسترد کر کے بڑا فیصلہ دے دیا۔ لاہوریوں کا سیاسی شعور پی ڈی ایم کے بیانیے کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔

Advertisement

وزیر اعظم نے کہا کہ  پی ڈی ایم کے جلسوں میں غیر جمہوری مطالبات کیے جا رہے ہیں جبکہ اپوزیشن کی جماعتوں میں ڈکٹیٹر شپ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version