Advertisement

وزیر اعظم کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر اعظم  عمران خان کی زیر صدارت  بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،وفاقی وزراء شیخ رشید احمد، سید علی زیدی شریک تھے۔

ان کے علاوہ علی امین گنڈاپور،  معاون خصوصی سید ذولفقار عباس بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ، وزیر داخلہ ضیا لانگو، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی، آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ ،چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر اور اعلیٰ سول و عسکری حکام  بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں صوبے میں امن و امان کا جائزہ لیا گیا اور  وزیراعظم کو سانحہ مچھ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

Advertisement

اجلاس میں ہزارہ برادری کے تحفظ کے لیے بھی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version