Advertisement

2021کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم ۔ 

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت فروری میں آدھی مدت مکمل کرے گی پراجیکٹس کی طرف دھیان دینا ہو گا ان چھ ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنے ہیں جو دو سالوں میں اختتام تک پہنچیں ۔

انھوں نے کہاکہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اس عرصے میں اپنی نئی لیڈرشپ تلاش کریں۔

Advertisement

فواد چوہدری نے پاکستان بار کونسل کا انتخاب جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وکلاء کا سب سے بڑا ادارہ ہے محمد احسن بھون، چوہدری اعظم نذیر تارڑ، عابد ساقی ایڈووکیٹ، پیرمسعود چشتی ایڈووکیٹ،قلب حسن ایڈووکیٹ، طاہر نصراللہ وڑائچ ایڈووکیٹ اور دیگر احباب سے برسوں کی دوستی ہے خدا انھیں اصلاحات لانے کا حوصلہ اور طاقت دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version