وزیر اعظم نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی میڈیا کوریج پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اجلاسوں کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ترجمانوں کا اجلاس اندرونی مشاورت کےلیے ہوتا ہے ،تشہیر کےلیے نہیں۔ اجلاس پارٹی بیانیہ کو بہتر بنانے کےلیےہوتا ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ترجمانوں کے اجلاس کولے کر کئی دفعہ غلط خبریں چلا دی جاتی ہیں۔
وزیر اعظم نے پارٹی ترجمانوں کو اجلاس میں کی گئی باتوں کو میڈیا سے خفیہ رکھنے کی ہدایت کردی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

