سی این جی اسٹیشنزکھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 6 دن بعد آج صبح کھل گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلسل6دن کی لوڈشیڈنگ کے بعد صبح8بجے سے سندھ بھرکے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے کھل گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز گزشتہ 6روز سے بند تھے۔
اب کل پیر سے جمعرات صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز3دن کیلئے بند رہیں گے۔
واضح رہےکہ 6 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھلنے کی خبر پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے جبکہ گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو اور صنعتی صارفین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

