Advertisement

وزیراعظم کا دورہ ساہیوال، میگا ترقیاتی پیکیج کااعلان کرینگے

وزیراعظم عمران خان 29 جنوری کو ساہیوال کادورہ کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ساہیوال کے لئے 18 ارب روپے سےزائد ترقیاتی پیکیج کااعلان کریں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا افتتاح کریں گے ، ہیلتھ کارڈ اورکامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کلین گرین پروگرام کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے

Advertisement
اوراحساس ۔

صرف یہی نہیں بلکہ وزیراعظم  خطاب میں ساہیوال کے لئے اہم حکومتی اقدامات کااعلان کریں گے ۔

دوسری جانب وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ترقی کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہاہے ، تحریک انصاف ہر شہر کو ترقی کی منزل کی جانب لیکر چل رہی ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ ساہیوال کے لئے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version