Advertisement

فیصل آباد، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے کے بعد   ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے کے بعد فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانا شروع کر دیا  ہے۔

چک نمبر 191 ر ب ملوانی ہرلاں میں ایک گھر میں 8 کورونا مثبت مریضوں کی موجودگی کے شبہے میں   ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت اور پولیس کے تعاون سے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ  گھر کے 8 مکینوں کے خون کے نمونے لے کر ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیے ہیں اور کورونا مشتبہ مریضوں کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ   متاثرہ علاقے میں شہریوں کی آمد و رفت بھی محدود کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version