Advertisement

سرکاری گاڑی میں کتے کی ویڈیو وائرل، گورنر سندھ کا بیان

،عمران اسماعیل

کراچی میں پولیس موبائل کے پروٹوکول میں لینڈ کروزر جی ایچ زیرو زیرو سیون زیرو میں کتے کی سیر ہاٹ ایشو بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورنر ہاؤس کی گاڑی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ گاڑی میں ایک کتا بیٹھا تھا اور اس کے ساتھ پروٹوکول موجود تھا ۔

تاہم اس حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔

انہوں نے اہنے بیان میں کہا ہے کہ گورنرہاؤس کی گاڑی کی ایک ویڈیووائرل ہوئی، گورنرہاؤس کی گاڑی کے حوالے سے ویڈیو جھوٹ پرمبنی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  گورنرہاؤس کی گاڑی میں کتےکوگھمایاجارہاہے، اصل میں گاڑی میں میری بیٹی اوراہلیہ موجودتھیں، جس کو پروٹوکول کہا جارہا ہے وہ میری فیملی کی سیکیورٹی تھی۔

Advertisement

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ جوصاحب ویڈیوبنارہےتھےاس کی حکومت بےانتہاالزامات کی زدمیں ہے، ویڈیو جاری کرکےانتہائی غیرسنجیدہ حرکت کی گئی، فیملی کی گاڑی کی ویڈیو بناکر انتہائی بری حرکت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version