Advertisement

وزیر اعظم نے کالام کی ایسی تصویر شئیر کردی، کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

وزیر اعظم

وزیراعظم نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر خوبصورت وادیٔ کالام کی ایک ایسی  تصویر شیئر کی ہے کہ جسے دیکھ کر سب ہی اس وادی کے حسن کے مزید دیوانے ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایسی پوسٹ ضرور کرتے نظر آتے ہیں جو خبروں کی زینت بن کر وائرل ہو جا تی ہے۔

 عمران خان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی خوبصورت وادیٔ کالام کی ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر سوات کا دلکش موسم بخوبی محسوس کیا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم نے کیپشن میں لکھا ’کالام وادی، سوات۔

واضح رہےکہ وزیراعظم کی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے بے حد سراہا  جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ صرف چند گھنٹوں میں اسی پوسٹ پر 88 ہزار سے زائد لائکس آگئےہیں۔

وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں اور ان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو بالخصوص نوجوان بے حد پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version