Advertisement

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

عمران خان

 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی، اقتصادی اور توانائی کے شعبوں سمیت 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جبکہ آڈیٹر جنرل آفس سے متعلق نئے بل کا مسودہ بھی پیش کیا جائے گا ۔

کابینہ یوٹیلٹی اسٹور خیبرپختونخوا اور آزادکشمیرکواضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دی گی جبکہ احتساب عدالتوں کےقیام کیلئے40 کروڑ روپےسے زائد بجٹ کی منظوری بھی متوقع ہے۔

لیگل ایڈاینڈجسٹس اتھارٹی کےڈی جی کی تعیناتی ، ایف آئی اے کمرشل بینکنگ لاہور کوپولیس اسٹیشن ڈکلیئر کرنے کی منظوری اور نیشنل کونسل فارطب کےانتخابات ،ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہیں۔

اجلاس میں ہائیڈروکاربن ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ کےڈی جی کااضافی چارج دیا جائے گا جبکہ نوشہرہ میں ریلوےزمین پرکثیر المنزلہ عمارت تعمیرکرنےکی اجازت بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

Advertisement

وفاقی کابینہ کابینہ کمیٹی اصلاحات کے 23 دسمبر کے فیصلوں ، کابینہ کمیٹی نجکاری اور ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
وزیر اعظم کے ملائیشیا سے واپس آنے کے بعد معاملات طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version