Advertisement

ہوشیار: لین کی خلاف ورزی کرنے والوں کاچالان ہوگا

ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا نے شہرقائد کے شہریوں کو لین کے قوانین سکھانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں لین کی خلاف ورزی پر اب چالان کیا جائے گا، فاسٹ لین میں رکشہ اور موٹرسائیکل چلانا بھی ممنوع ہیں۔

ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کا کہنا ہے کہ لین کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کا چالان کردیا گیا۔

ڈی آئی جی نے بتایا کہ فاسٹ لین میں ہلکی گاڑی چلانے پر چالان کیا گیا، اس کے علاوہ فاسٹ لین میں آنے پر موٹرسائیکل اوررکشے کا بھی چالان ہوا۔

فاسٹ لین میں کم رفتاری سے ٹریفک پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سڑک پر ٹریفک کی روانی اور نظم وضبط برقرار رکھنے کے لیے یہ اہم اقدام سامنے آیا، اس حکمت عملی سے ٹریفک حادثات میں بھی ممکنہ طور پر کمی آسکتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version