Advertisement

وزیراعظم آج ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے

PM IK will be at one day visit for Sahiwal

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کیا جائیگا۔

اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم ساہیوال میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے اور احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کریں گے۔

دورہ ساہیوال کے دوران وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک کی تقسیم اور ٹریکٹرز کسانوں کے سپرد کریں گے،

 

Advertisement

علاوہ ازیں وزیراعظم ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version