Advertisement

تعلیمی ادارے وائرس سے کتنے محفوظ ہیں کچھ نہیں کہا جا سکتا

سعید غنی

محرم الحرام کےبعد پیپلز پارٹی کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کرے گی، سعیدغنی

وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ تعلیمی ادارے کورونا وائرس سے کتنے محفوظ ہیں یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر سندھ اسٹیئرنگ کمیٹی نے بات کی تھی، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

ملک بھر میں بند تعلیمی ادارے کھل گئے

واضح رہےکہ کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی اداروں میں آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 9ویں سے 12ویں تک کلاسز شروع کی گئی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے جس پر سختی سے عمل کروایا جا رہا ہے۔

Advertisement

دوسرے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں کلاسز کے طلبہ یکم فروری کو اسکول جائیں گے جبکہ یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھولی جائیں گی۔

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے 15 جنوری 2021 کو اعلان کیا تھا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ نویں، دسویں، گیارویں اور12 ویں جماعتوں کا تعلیمی سلسلہ 18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version