برآمدات میں اضافہ ہماری حکومت کی معاشی پالیسی کا اہم ستون ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہماری حکومت کی معاشی پالیسی کا اہم ستون ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دسمبر میں برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد بڑھی ہیں۔
عمران خان نے تمام برآمدکنندگان کو دسمبر میں ریکارڈ برآمدات پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس رحجان کو جاری رکھیں۔
Congratulations to all the exporters on achieving record exports in Dec 2020 with a growth of 18 % over the previous year. Well done & keep up this trend. A major pillar of our govt's economic policy is export enhancement & we will provide full support to promote export culture.
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 1, 2021
انہوں نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہماری حکومت کی معاشی پالیسی کا اہم ستون ہے۔برآمدی کلچر کوفروغ دینے کے لیے مکمل تعاون فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

