Advertisement

پی ڈی ایم کا جلسوں کے لئے نیا شیڈول تیار

PDM will show their power at Hyderabad under the management of PPP

پی ڈی ایم کی جانب سے ماہ فروری میں بھی جلسے منعقد کرنے کے لئے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج پی دی ایم کی اسٹرینگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان نے کی اور جس میں مریم نواز کی جانب سے بھی شرکت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

اس میٹینگ میں پی ڈی ایم کی قیادت کی جانب سے فروری میں کئے جانے والے جلسوں پر بات چیت کرتے ہوئے ایک  شیڈول تیار کیا گیا ہے جس کے مطابق پی ڈی ایم کا 5 فروری کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تاہم شیڈول کے مطابق پی ڈی ایم 9 فروری کو حیدرآباد میں بھی جلسہ کرے گی۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے جس میں الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

Advertisement

الیکن کمیشن کے باہر احتجاج کے دوران اسکروٹنی کمیٹی میں پی ٹی آئی کو ملنے والی 23 فارن اکاونٹس سے رقم اور اکاونٹس تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا جائے گا تاہم فیصلے مزید تاخیر نہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version