Advertisement

کرپشن کے خاتمے کے لیے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم اینٹی کرپشن صوبے میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نے کہا کہ مجھے وزیراعلیٰ کی کرپشن کا علم نہیں ہے اور نہ ہی مجھے ابھی تک کسی نے درخواست نہیں دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کا پیسہ سندھ حکومت کے سائے تلے لوٹا جارہا ہے کیونکہ یہاں پر کسی قسم کا سسٹم موجود نہیں  ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جو کرپشن اور لوٹ مار کررہے ہیں وہ سیکرٹری فنانس ہیں  اور اس میں دیگر افسران بھی ملوث ہیں، میری گزارش ہے کہ ان کی تنخواہیں روک کر انہیں کام سے روکا جائے۔

خرم شیز زمان کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان سے بھی این آر او مانگ رہے ہیں جبکہ ریم کہتی تھی کہ میری کہیں جائیداد نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایسے کرپٹ والے ادارے پچھلی حکومتوں نے کھولے ہیں تا کہ اپنی کرپشن کو بچا سکیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہچمچے لاکر یہاں پر بٹھا دیے جاتے ہیں اور یہ سارے سندھ حکومت کے چمچے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version