Advertisement

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنجاب کے بڑے شہر لاہور میں درجنوں دکانیں، ریسٹورنٹس اور فارمیسیز سیل کر دی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 32 دکانیں، ریسٹورنٹس اور فارمیسیز کو سیل جبکہ  50 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 521 کیسز سامنے آئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار 951 ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version