Advertisement

امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم

اپوزیشن

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  ملک میں امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم  عمران خان کی زیرصدارت  ملک میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم کو امن و امان کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے۔ کسی کو امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Advertisement

اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے علاوہ، نور الحق قادری، وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version