حلیم عادل شیخ, قائد حزب اختلاف مقرر

اسپیکر سندھ اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف مقرر کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آٸی رہنما کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا، اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
حلیم عادل شیخ کو پی ٹی آئی ایم کیوایم اور جی ڈی اے کی حمایت حاصل ہے جبکہ ٹی ایل پی اور ایم ایم اے اراکین نے حلیم عادل شیخ کی بطور قائد حزب اختلاف حمایت نہیں کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

