Advertisement

اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کے رزلٹ پر یوٹرن لیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کے تمام نتائج یہ لوگ تسلیم کرچکے تھے لیکن آج اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کے رزلٹ پر  نے بڑا یوٹرن لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں ہے اور وزیراعظم بھی سینیٹ الیکشن میں شفافیت چاہتے ہیں۔

اس موقع پر عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا لیکن ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح ڈسکہ الیکشن پر بھی بیانیہ تبدیل کیا ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 337 پولنگ اسٹیشن پر پہلے ن لیگ کو کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن اب یہ لوگ الیکشن کو صرف متنازعہ بنانا چاہتے ہیں تاہم پھر بھی ہم ڈسکہ کے لوگوں کے فیصلے کا دفاع کریں گے۔

اس موقع پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں ہے لیکن الیکشن کمیشن آزاد ادارہ ہے، ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کو 23 پولنگ اسٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرواسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version