Advertisement

پی ٹی آئی کے ووٹوں میں کمی مہنگائی میں اضافے کے باعث ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کو 2018 میں زیادہ ووٹ ملے تھے لیکن اب ان کے ووٹوں میں کمی ہوئی ہے اس کی وجہ تباہ کن مہنگائی ہے۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے الیکشن کمیشن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے تھے وہ آج کان پکڑ رہے ہیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں بھی ان کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان ان کو ووٹ نہیں دیں گے اور اگر سینیٹ کے انتخابات آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے تو یہ کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ میرا یہ حق ہے کہ میں کسی سے بھی ووٹ مانگوں اور فیصلہ ان کو کرنا ہے کہ وہ ہمیں ووٹ دیتے ہیں یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version